Advertisement

یوٹیوب پرمقبول ترین عرب خاتون

Noor Star

انٹرنیٹ نےجہاں زندگی کے بہت سے مسائل کوآسان کردیا ہے وہیں آن لائن ویڈیوز اورڈرامہ وغیرہ دیکھنابھی لوگوں کےلئےآسان ہو گیاہے۔

یوٹیوب کے زریعے آپ جہاں کہیں،جتنی باراپنے پسندیدہ ڈرامے،ٹوٹکے، فلمیں، اور بہت کچھ دیکھ سکتےہیں۔

یوٹیوب نے دنیا بھر کے ساتھ ساتھ پاکستانیوں کی بھی پسندیدہ ویڈیوزکی فہرست جاری کی ہے۔

یوٹیوب نے 2019 کے لیے پاکستان میں مقبول ترین قرار دی جانے والی ان ویڈیوز کا انتخاب پاکستانی صارفین کی جانب سے ویڈیوز کو دیکھنے کے لیے صرف کیے گیے وقت، شیئر، تبصروں اور پسندیدگی کی بنیاد پر کیا۔

یوٹیوب نے اسی طرح نے دنیا بھر کی مقبول یوٹیوبرز کی لسٹ بھی جاری کی ہے۔ یوٹیوب نے ’یوٹیوب ریوائنڈ ویڈیو‘ میں بتایا عراقی نژاد عرب یوٹیوب اسٹار ’نور اسٹار‘ وہ پہلی اور واحد عرب خاتون ہیں جو 2019 میں سب سے زیادہ مقبول رہیں۔

Advertisement

ایک رپورٹ کے مطابق ’نور اسٹار‘ کے چینل
کو 2019 میں ایک کروڑ سے زائد لوگوں نے سبسکرائب کیا اورتازہ ترین اطلاعات کے مطابق ان کے چینل کو ایک کروڑ 30 لاکھ افراد سبسکرائب کر چکے ہیں۔

’نور اسٹارز‘ مشرق وسطیٰ کی وہ پہلی خاتون یوٹیوب اسٹار ہیں جن کے سبسکرائبرز ایک کروڑ 30 لاکھ ہیں۔

نور اسٹار عراق سے تعلق رکھتیں ہیںاور انہوں نے 2014 میں اپنا چینل لانچ کیا اور ابتدائی طور پر وہ گھریلو زندگی اور معاملات سے متعلق ویڈیوز اپ لوڈ کرتی تھیں۔ مگر اب وہ عرب ثقافت، عرب نوجوان لڑکیوں کے مسائل اور خواہشات پر ویڈیوز بنانے کے ساتھ ساتھ انٹرٹینمنٹ اور مزاحیہ انداز کی ویڈیوز بھی بناتیں ہیں۔

Advertisement

نور اسٹار کی زیادہ تر ویڈیوز کو 10 لاکھ سے زیادہ با دیکھا جا چکا ہے جب کہ کچھ ویڈیوز کو تو کروڑوں بار بھی دیکھا گیا ہے۔

 

 

 

Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
جشن آزادی معرکہ حق تقریب؛ گورنر سندھ کی عاطف اسلم کے گانے پر ڈانس ویڈیو وائرل
ڈیم نہیں، صرف دلاسے، بارشیں آئیں، پانی گیا، مستقبل پھر خالی
ٹیکنالوجیا؛ 2025 میں ہاتھ سے چلنے والے سائرن سے سیلاب الرٹ؟ عوام حیران
ریحام خان کی نئی پارٹی کا لوگو امریکی ہوم ڈیپارٹمنٹ سے متاثر یا نقل شدہ؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث
غار میں پکا پرانا پنیر سونے سے بھی زیادہ مہنگا، جانیے حیران کن قیمت
Advertisement
Next Article
Exit mobile version