Advertisement

کیا آپ واٹس ایپ میں چھپے اس فیچر سے واقف ہیں؟

واٹس ایپ

واٹس ایپ میں ایک ایسا فیچر بھی موجود ہے جس کے بارے میں بہت کم لوگ جانتے ہیں۔ یہ فیچر اینڈرایئڈ اور ایپل کے صارفین کے لئے ہے۔

تو چلیں سسپنس کے اس سلسلے کو یہیں پر روکتے ہیں اور آپکو اس فیچر کے بارے میں بتاتے ہیں۔ واٹس ایپ مینیو میں آپ اس بات کا پتا لگا سکتیں ہیں کہ آپ نے آج تک کتنے میسجز، ویڈوز اور اسٹیکر وغیرہ بھیجیں ہیں۔ یہاں تک کہ آپ یہ بھی جان سکتیں ہیں کہ کس کونیکٹ کے ساتھ آپ نے واٹسایپ پر سب سے زیادہ بات کی ہے۔

یہ پتا لگانے کے لیئے آپ واٹس ایپ کے سیٹنگز مینیو پر کلک کریں۔ اس کے بعد ڈیٹا اینڈ اسٹوریج ٹیب پر کلک کریں ۔ اس کے بعد آپ کے پاس ایک پیج لوڈ ہو گا جس میں آپ کے کونٹیکٹز اور فائل سائز درج ہو گا۔ سب سے زیادہ فائل سائز والا کونٹیکٹ وہ ہو گا جسے آپ نے سب سے زیادہ میسجز، ویڈوز اور اسٹیکر وغیرہ بھیجیں ہیں۔

یہ لسٹ آپکو چونکا بھی سکتی ہے۔ یہ لسٹ آپکو یہ بھی بتاے گی کہ آپنے آج تک واٹس ایپ پر چیٹنگ کرتے ہوے کتنا وقت گزارا۔ اس نئے فیچر سے آپ کسی مخصوص شخص سے کی گئی باتیں اور شئیر کیا گیا ڈیٹا ڈیلیٹ بھی کر سکتیں ہیں

Advertisement

 

 

Advertisement

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
پاکستان میں پہلی بار گوگل اے آئی پلس پلان متعارف
جینا اور مرنا مریخ پر ! ایلون مسک نے انوکھی خواہش ظاہر کردی
ناسا شٹ ڈاؤن ، 15 ہزار 94 ملازمین فارغ
سندھ میں دسمبر 2025 تک ای وی (الیکٹرک) ٹیکسی سروس متعارف کروانے کا فیصلہ
نیتن یاہو کا دعویٰ محض رعونیت ، اسرائیلی مدد کے بغیر بھی موبائل فونز بنانا ممکن
Advertisement
Next Article
Exit mobile version