Advertisement

محبت کی لگن جرمن لڑکی کو سات سمندر پار لے آئی

محبت کی لگن جرمن لڑکی کو سات سمندر پار لے آئی

محبت کی لگن سچی ہو تو سات سمندر پار کر کے بھی محبوب پایا جا سکتا ہے۔ ایسی ہی ایک محبت بورےوالا کےرہائشی جاوید اقبال کو نصیب ہو ئی۔

جرمنی کے شہر ہینوور کی رہائشی لڑکی مقامی نوجوان کی محبت میں گرفتار ہو کر پاکستان پہنچ گئی۔ جرمن لڑکی ہیلر نے اسلام قبول کرلیا اور اسلامی نام تانیہ جاویدرکھ لیا۔

بورے والا مجاہد کالونی کے رہائشی جاویداقبال کے ساتھ ٹیوٹر پرمحبت پروان چڑھی، اسلامی تعلیمات اورجاویداقبال کے اخلاق سے متاثرہو کرجرمن  لڑکی نے   اسلام قبول کرنے کا فیصلہ کیا۔

تانیہ جاوید جرمنی میں پرنٹنگ کے شعبہ میں ٹیکنیکل انجیئنرجبکہ جاوید اقبال لاہورمیں پلمبر ہے۔ تانیہ جاوید چند روزقبل جرمنی سے پاکستان پہنچی اور نکاح کرلیا۔

تانیہ نے اپنے بیان میں بتایا کہ بورے والا کے رہائشی جاوید اقبال کے ساتھ ٹیوٹرپر دو سال قبل رابطہ ہوا جو ابتدائی طور پربات چیت تک محدود رہا بعد ازاں آہستہ آہستہ محبت پروان چڑھتی گئی اور میں نے اسلام قبول کر کے جاوید اقبال کے ساتھ شادی کا فیصلہ کرلیا۔

Advertisement

   

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
جشن آزادی معرکہ حق تقریب؛ گورنر سندھ کی عاطف اسلم کے گانے پر ڈانس ویڈیو وائرل
ڈیم نہیں، صرف دلاسے، بارشیں آئیں، پانی گیا، مستقبل پھر خالی
ٹیکنالوجیا؛ 2025 میں ہاتھ سے چلنے والے سائرن سے سیلاب الرٹ؟ عوام حیران
ریحام خان کی نئی پارٹی کا لوگو امریکی ہوم ڈیپارٹمنٹ سے متاثر یا نقل شدہ؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث
غار میں پکا پرانا پنیر سونے سے بھی زیادہ مہنگا، جانیے حیران کن قیمت
Advertisement
Next Article
Exit mobile version