چین کے ہاتھوں ہزیمت کے بعد مودی کی کورونا پالیسی بھی ناکام

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی نالائقیاں بے نقاب ہونے لگیں، لداخ کے متنازع معاملے پر چین کے ہاتھوں ہزیمت کے بعد مودی کی کورونا وائرس کی پالیسی بھی ناکام ہوگئی ۔
تفصیلات کے مطابق امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے مودی کی کارکردگی کا پول کھول دیا۔ مودی کی کورونا کے حوالے سے پالیسی ناکامہونے کے بعد بھارتی عوام حکومت پر اعتماد کھونے لگے۔
سخت لاک ڈاؤن کے باوجود بھارت میں کورونا کیسز اور اموات کی تعداد بہت زیادہ ہے۔پاکستان میں بھارت کے مقابلے میں کیسز کم ہیں۔
کورونا سے بچاؤ کے لیے صرف لاک ڈاؤن ہی نہیں، دیگر عوامل بھی اہم تھے، جنہیں مودی نے نظر انداز کیا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement