Advertisement

ویڈیو گیم پب جی پر پابندی؟

pubg banned

pubg banned

مشہور ویڈیو گیم پب جی پر پابندی، عدالت کا بڑا حکم سامنے آگیا ہے۔

لاہور ہائی کورٹ نے ویڈیو گیم پب جی پر پابندی کیلئے درخواست پر پی ٹی اے کو قانون کے مطابق فیصلہ کرنے کا حکم دیتے ہوئے درخواست نمٹادی۔

ہائیکورٹ کے جسٹس عاطر محمود کی سربرارہی میں 2 رکنی بینچ نے ویڈیو گیم پر پابندی کی درخواست پر سماعت کی، جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ ’’پب جی‘‘ بچوں کی شخصیت پر منفی اثر ڈال رہا ہے۔

درخواست میں استدعا کی گئی کہ ویڈیو گیم کو پلے اسٹور سے ہٹایا جائے جس پر عدالت نے دلائل سننے کے بعد پی ٹی اے کو چھ ہفتے میں فیصلہ کرنے کا حکم دیتے ہوئے درخواست نمٹا دی۔

تفصیلات کے مطابق شہری فیضان مقصود نے عدالت میں درخواست دائر کی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی کے پانی کے مسئلے کے حل کے لیے مشترکہ کوششیں ضروری ہیں، بلاول بھٹو
سعودیہ سے دفاعی معاہدہ کسی تیسرے ملک کے خلاف استعمال نہیں ہوگا ، دفتر خارجہ
آج سونے کے بھاؤ کیا رہے؟ جانئے
غیر ملکی امداد سے چلنے والے منصوبے میں پیاروں پر کرم نوازی کا انکشاف
پاکستان اور چین کے درمیان 3 اہم مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
پرائیوٹ حج کے تحت عازمین حج کیلئے خوش خبری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version