Advertisement

رواں برس کے دوسرے چاند گرہن کا پاکستان میں آغاز ہوگیا

رواں برس کے دوسرے چاند گرہن کا پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں آغاز ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان میں چاند کو گرہن لگنے کا آغاز رات 10 بج کر 46 منٹ پر ہوا تھا۔

اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے ڈائریکٹر کے مطابق چاند گرہن 12 بج کر 25 منٹ پر اپنے عروج پر جبکہ 2 بج کر 4 منٹ پر ختم ہوگا۔

چاند گرہن پاکستان سمیت کئی ملکوں میں دیکھا جارہا ہے۔

واضح رہے کہ رواں ماہ سورج گرہن بھی 21 جون کو ہوگا اور پاکستان میں گوادر سے سکھر تک کے مختلف علاقوں میں سورج کے گرد روشنی کا ہالہ یعنی رِنگ آف فائر دیکھا جاسکے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عراقی فضائیہ کے کمانڈر پاک فضائیہ کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کے معترف
مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ
جلالپورپیروالا: پرائیویٹ کشتی الٹنے سے ہلاکتوں کی تعداد 17 ہوگئی
کراچی: گلستان جوہر میں تین خواتین کا لرزہ خیز قتل، بچی سمیت تین افراد زخمی
آئی ایم ایف کیساتھ دوسرے اقتصادی جائزہ کیلئے شیڈول طے پا گیا
قائداعظم محمد علی جناحؒ کی 77ویں برسی پر مزارِ قائد پر تقریب، وزیراعلیٰ سندھ کی حاضری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version