Advertisement

فرانس کے صدر کیخلاف وقار زکا نے وہ کر دکھایا جو کوئی نہ کرسکا

وقار زکا پاکستان شوبز انڈسٹری کا ایک جا نا مانا نام ہیں ، جو پاکستان میں منفرد اور مقبول ترین رئیلٹی شو لاتے ہیں اور پھر چھا جا تے ہیں۔

 

سوشل میڈیا ایکٹوسٹ وقار زکا نے فرانس کے صدر ایمانوئیل میکخواں کیخلاف وہ کردیا جو کوئی اور نہ کرسکا۔

اپنی تازہ ویڈیو میں وقار زکا ٹک ٹاک ویڈیوز پر ردعمل دے رہے تھے، ویڈیو کے آخر میں وقار ذکا نے اپنے مداحوں کو فرانسیسی صدر کیخلاف ٹوئٹر پر ٹرینڈنگ کیلئے کہا جو دیکھتے ہی دیکھتے پاکستان بھر میں نمبر 1 پر ٹرینڈ کرگیا۔

Advertisement

واضح رہے کہ فرانسیسی صدر کیخلاف دنیا بھر میں مظاہرے چل رہے ہیں اور فرانس کی مکمل پروڈکٹس کا بائیکاٹ کیا جارہا ہے۔

فرانس کے صدر کی وجہ سے مانچسٹر یونائیٹڈ اسٹار اور ورلڈ کپ کے فاتح  کھلاڑی پاول پوگبا نے مبینہ طور پر فرانسیسی فٹ بال ٹیم کو خیر باد کہہ دیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پاول پوگبا کا استعفی فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کے اسلام مخالف بیان کے بعد سامنے آیا ہے جس کے تحت اب وہ فرانسیسی قومی ٹیم کے لئے نہیں کھیلیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version