فرحان سعید اور ایمان علی کا فوٹو شوٹ وائرل

گلوکار و اداکار فرحان سعید اور اداکارہ و ماڈل ایمان علی کا نیا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہا ہے۔
Advertisement
تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر گلوکار فرحان سعید اور اداکارہ ایمان علی کے فوٹو شوٹ سے متعلق چہ موگوئیاں عروج پرہیں، دونوں اسٹارز نے اپنی تصاویر فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر شیئر کیں ہیں، جس کے بعد مداحوں کا کچھ ملا جلا رد عمل آرہا ہے۔
Advertisement
سوشل میڈیا پر کچھ مداح نے دونوں کو بولڈ فوٹو شوٹ پرتنقید کا نشانہ بنایا جبکہ کچھ نے تصاویرمیں ایمان علی کی خوبصورتی اوراسٹائل کی تعریف کی۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement