Advertisement

ٹوئٹر کی پالیسی میں نئی تبدیلیاں، صارفین ناخوش

ٹوئٹر

فیس بک  اور انسٹاگرام کی طرح ٹوئٹر میں بھی اپنے صارفین کے لئے پالیسیوں میں تبدیلیاں کی جاتی رہتی ہیں تاکہ صارفین کو بہتر سے بہتر سروس دی جاسکے ۔

ٹوئٹر کی پالیسیاں حساس مواد اور دیگر اہم عناصر کو مد نظر رکھتے ہوئے بنائی اور تبدیل کی جاتی ہیں۔

حال ہی میں ٹوئٹر کی جانب سے  ایک بڑی تبدیلی کا اعلان کیا گیا ہے جس سے زیادہ تر صارفین نے ناخوش ہونے کا اظہار بھی کیا ہے۔

ٹوئٹر کی اس نئی پالیسی کے حوالے سے صارفین نے  اسے واپس پہلے جیسا کرنے کا مطالبہ بھی کردیا ہے۔

خیال رہے کہ ٹوئٹر کی جانب سے اس کا فونٹ اسٹائل تبدیل کیا گیا ہے ۔

Advertisement

ٹوئٹر نے نئے متعارف کردہ فونٹ کرپ کے انتخاب کی وجہ اس سے قبل ایک بلاگ پوسٹ میں بتائی تو لکھا تھا کہ ’یہ ٹویٹ کے فن، بے ادبی، الجھے پن اور تیزی بھرے مزاج کے ساتھ ساتھ ضرورت کے مطابق سنجیدگی کا اظہار بھی ہے۔

فونٹ کی تبدیلی کی اطلاع ٹوئٹر کے آفیشل ہینڈل پر ایک سوال کی صورت میں دی گئی تھی، ابتدائی ٹوئٹ کے چند منٹ بعد کی گئی دوسری ٹوئٹ میں ٹوئٹر نے تصدیق کی کہ فونٹ تبدیل ہو گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
صارفین کیلئے بڑی خبر؛ کیا واٹس ایپ جلد ایپل واچ پر دستیاب ہوگا؟
’اسمارٹ فون کیس‘ جو آپ کو موبائل کی لت سے چھٹکارہ دلائے!
زمین سے 40 ہزار گھنٹے کا مشاہدہ؛ مِلکی وے کہکشاں کی نئی اور حیران کن تصویر جاری
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version