یوم آزادی کے موقع پر سرحد پار سے مٹھائیوں کا تحفہ

یوم آزادی پاکستان کے موقع پر جہاں ملک بھر میں جشن منایا جارہا ہے جگہ جگہ ریلیاں نکالی جارہی ہیں وہیں دنیا سے مبارکباد کے ڈھیروں پیغامات بھی موصول ہورہے ہیں۔
ایسے میں سرحد پار فوجوں کی جانب سے پاکستانی فوجیوں کے لئے مٹھائیوں کا تحفہ آیا ہے۔
جی ہاں! بھارتی فوجیوں کی جانب سے جموں و کشمیر کے مختلف مقامات پر پاک فوج کے جوانوں کو آزادی پاکستان کے دن کی مناسبت سے مٹھائیاں دی گئی ہیں۔
سوشل میدیا پر وائرل ہونے والی ان تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ فوجی وردیوں میں موجود پاکستان اور بھارت کے جوان ایک دوسرے کے ساتھ مٹھائی کے تحفے کے ساتھ ہسنتے مسکراتے نظر آرہے ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement