ہولناک لینڈ سلائیڈنگ کی ویڈیو وائرل

لیڈ سلائیڈنگ کا واقعہ ہونا کوئی نیہ بات نہیں ہے، یہ ایک قدرتی عمل ہے اور یہ کبھی بھی کسی بھی وقت اچانک رونما ہونے والے واقعات ہوتے ہیں۔
اس لینڈ سلائیڈنگ کی اصل وجہ قدرتی طور پر زمین کے اندرونی اسکیلز کا تبدیل ہونا ہے۔
پہاڑی علاقوں میں اسطرح کے واقعات ہونے کا خدشہ عام جگہ سے زیادہ اور خطرناک ہوتا ہے۔
حال ہی میں بھارت سے ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں ایل ہولناک لینڈ سلائیڈنگ کا واقعہ دیکھا گیا ہے۔
بھارتی ریاست اترکھنڈ کے نیشنل ہائی وے پر اچانک سے پہاڑ سے پتھر ٹوٹ کر زمین کی جانب آنا شروع ہوگئے۔ جبکہ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اس وقت کہی افراد اس جگہ پر موجود ہیں۔
ویڈیو میں موجود افراد کو کہتے سنا جاسکتا ہے کہ ایسی لینڈ سلائیڈنگ انہوں نے آج تک نہیں دیکھی ہے۔
تاہم خبر کے مطابق لینڈ سلائیڈنگ کا دورانیہ 1 منٹ سے زائد کا رہا تھا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

