Advertisement

واٹس ایپ کے مسیجز کو مخفوظ رکھنے والا نیا فیچر

واٹس ایپ ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جسے آج دنیا کی آدھی سے زیادہ آبادی استعمال کر رہی ہے اور ہر روز اس کے استعمال کرنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔

کچھ عرصہ قبل واٹس ایپ کی در ایک دم سے گرنے کے خدشات ظاہر ہوئے تھے جس کی وجہ واٹس ایپ کی پرائیوسی پالیسی تھی لیکن صارفین کے اعتراضات کے بعد کمپنی نے اپنے اس اقدام کو ختم کردیا تھا۔

پرائیوسی پالیسی صارفین کا ڈیٹا سیکیور بنانے کے لئے بنائی جاتی ہے جس کی وجہ سے صارفین کسی بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر آسانی سے بھروسہ کرلیتے ہیں۔

اسی حوالے سے واٹس ایپ بھی اپنے صارفین کا ڈیٹا محفوظ کرنے کے لئے نت نئے اقدامات کرتا رہتا ہے ۔

حال ہی میں واٹس ایپ کی جانب سے ایک خبر سامنے آئی ہے جس کے مطابق اب صارفین اپنے خفیہ میسجز کو اپنی مرضی کے مطابق لمبے عرصے یا پھر ہمیشہ کے لئے مخفوظ رکھ سکتے ہیں۔

Advertisement

اس حوالے سے کمپنی کا کہنا ہے کہ صارف کی جانب سے ایک بار بھی جس چیٹ کو مخفوظ کردیا جائیگا وہ اس وقت تک مخفوظ رہی گی جب تک خود صارف اسے ریموو نہیں کریگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان میں آج رات مکمل چاند گرہن کا دلکش نظارہ ہوگا
پاکستان کی لوکل موبائل فیکٹریز نے تاریخ رقم کر دی، ایک ماہ میں 36 لاکھ موبائلز تیار
اوپن اے آئی چیٹ جی پی ٹی نے اہم فیچرز متعارف کروا دیے
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
واٹس ایپ کا نیا فیچر؛ اب نمبر کے بغیر بھی چیٹ ممکن ہوگی
دنیا بھر میں چیٹ جی پی ٹی سروس متاثر
Next Article
Exit mobile version