Advertisement

انسٹاگرام کے نئے فیچر کے حوالے سے اہم اعلان

انسٹا گرام کا ویڈیو اسٹریمنگ کے لیے بہترین فیچر متعارف

فیس بک اور واٹس ایپ کی طرح انسٹاگرام کو بھی سکیور کرنے کے لئے نت نئے فیچرز پر کام مستقبل بنیادوں پر کام جاری رہتا ہے۔

انسٹاگرام کے نئے فیچرز میں صارفین کے ڈیٹا کو مخفوظ بنانے اور غیر اخلاقی مواد کو کنٹرول کرنے کے لئے نئی پالیسیاں بنائی جاتی ہیں۔

اسکے علاوہ یہ ایک سوشل میڈیا پلیٹ فارم بھی ہے جس کی مدد سے کمائی کرنا بھی آسان ہوتا ہے۔

اس حوالے سے حال ہی میں انسٹاگرام کی جانب سے ایک نئے فیچر کا اضافے کا اعلان کیا گیا ہے۔

انسٹاگرام کے اس نئے فیچر کے حوالے سے کمپنی کا کہنا ہے کہ انسٹاگرام شاپ پر اشہارات لانچ کرنے کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے۔

Advertisement

انسٹاگرام شاپس میں اشتہارات سے ای کامرس آؤٹ لیٹس اپنی انسٹاگرام شاپس کے استعمال کو مزید مؤثر بنا سکیں گے۔

انتظامیہ کے مطابق یہ ہماری نیلامی کی بنیاد پر کام کرنے والی پراڈکٹ ہے جس کی آزمائش امریکا میں کی جا رہی ہے، اگر یہ تجربہ کامیاب رہا تو دوسری مارکیٹوں میں اس نئے فارمیٹ کو متعارف کروایا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
نیتن یاہو کا دعویٰ محض رعونیت ، اسرائیلی مدد کے بغیر بھی موبائل فونز بنانا ممکن
ایپل کا نیا موبائل آپریٹنگ سسٹم ’’آئی او ایس 26‘‘ صارفین کیلیے کب دستیاب ہوگا ؟
آئی فون 17، ایپل کا نیا جادو، فیچرز دیکھ کر صارفین دنگ رہ گئے
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
پاکستان میں آج رات مکمل چاند گرہن کا دلکش نظارہ ہوگا
پاکستان کی لوکل موبائل فیکٹریز نے تاریخ رقم کر دی، ایک ماہ میں 36 لاکھ موبائلز تیار
Advertisement
Next Article
Exit mobile version