Advertisement

سیریل نمبر والے انوکھے سموسے، تصاویر وائرل

سموسہ ایک مشہور پاکستانی ناشتا، سموسہ مخصوص خوش ذائقہ مصالحہ کے ساتھ تلی ہوئی پیسٹری ہے۔

سموسے مصالحہ دار ترکاری یا گوشت کے بنائے جاتے ہیں۔

سموسہ کی ضرورت دس صدی پہلے مشرق وسطٰی میں محسوس کی گئی۔

مشرق وسطی اور وسطی ایشیا کے سلطان کے باورچی نے ہجرت کی تو وہ مسلمان دہلی سلطنت کے خاندانوں کے درمیان جنوبی ایشیاء میں سموسہ متعارف کرا گئے۔

مختلف چیزوں یا پروڈکٹس کی شناخت کے لیے سیریل نمبر نہایت ہی اہم ہوتے ہیں، کیا آپ نے کبھی سوچا ہوگا کہ ان چیزوں کو بھی نمبر لگا کر فروخت کیا جائے گا ؟

Advertisement

جی ہاں ! اب سموسوں پر بھی سیریل نمبرز لگا کر انہیں فروخت کیا جارہا ہے، جس کی تصویر سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے۔

https://twitter.com/nitinmisra/status/1433068455100436483

یہ سیریل نمبر والے سموسوں کی تصویر شمالی بھارت کے شہر گڑ گاؤں کے رہائشی نتیش مشرا نے سوشل میڈیا پر لگائی جو کہ تیزی سے وائرل ہوگئی۔

ان کا کہنا ہے کہ انہوں نے سموسے منگوانے کے لئے آرڈر کیا جب سموسے آئے تو ان پر سیریل نمبر لگے ہوئے تھے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کی گئی ایک پوسٹ کو 9 لاکھ سے زیادہ لائیکس اور سیکڑوں ریٹویٹس اور تبصرے موصول ہوئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ٹیکنالوجیا؛ 2025 میں ہاتھ سے چلنے والے سائرن سے سیلاب الرٹ؟ عوام حیران
ریحام خان کی نئی پارٹی کا لوگو امریکی ہوم ڈیپارٹمنٹ سے متاثر یا نقل شدہ؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث
غار میں پکا پرانا پنیر سونے سے بھی زیادہ مہنگا، جانیے حیران کن قیمت
پُراسرار آسمانی شے، خاتون کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی
سانحہ سوات؛ ہیلی کاپٹر نہ آیا، قیمتی جانیں چلی گئیں، خیبرپخوتنخوا حکومت پر کڑی تنقید
نوجوانوں کا خبروں کے لیے سوشل میڈیا پر انحصار بڑھ رہا ہے: رائٹرز انسٹی ٹیوٹ کی رپورٹ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version