شادی میں انٹری کا منفرد انداز، دلہا دلہن گر پڑے، ویڈیو دیکھ کر آپ ہنسنے پر مجبور ہوجائیں گے

شادی کی تقریبات میں سب سے زیادہ خوشی شادی کے دن دلہا دلہن کے انتظار کی ہوتی ہے اور کیوں نا ہو لوگ شادیوں میں دلہا دلہن کو ہی دیکھنے کے لئے آتے ہیں۔
لیکن ہم ایک ایسا منظر آپ کو دیکھائیں گے جسے دیکھ کر آپ ہنسنے پر مجبور ہوجائیں گے۔
یہ ویڈیو انسٹاگرام پر بہت وائرل ہورہی ہے جس میں دلہا دلہن نے شادی میں انٹری کے لئے منفرد انداز اپناتے ہوئے رقص کرتے ہوئے انٹری کی۔
اس دوران دلہے میاں نے دلہن کو اٹھانا چاہا تو وہ توازن برقرار رکھ نہ رکھ سکا اور دلہن کو لے کر گر پڑا۔
اسٹیج پر پہنچنے سے قبل ہی گرنے کے بعد بھی دلہن اور دلہا نے ہمت نہیں ہاری اور دوبارہ اٹھ کر رقص کرنا شروع کردیا۔
ہال میں موجود افراد یہ منظر دیکھ کر خوب محظوظ ہوئے، ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی خوب وائرل ہورہی ہے اور صارفین کی جانب سے دلچسپ تبصرے کیے جارہے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News