Advertisement

بول بیٹس: ڈاکٹر مدیحہ اور ایم جے احسن کا گانا ’’ جادو ٹونا‘‘ آتے ہی چھاگیا

دنیا بھر میں میوزک سے دلچسپی رکھنے والے افراد کا انتظار ختم ہوگیا۔

دنیا کا منفرد میوزک شو ’بول بیٹس‘  اپنے مداحوں کے لیے لے کر آیا ہے ایک اور شاندار پیشکش ’’جادو تونا‘‘۔

معروف ٹک ٹاکر جوڑی ڈاکٹر مدیحہ اور ایم جے احسن کا گانا ’’جادو ٹونا‘‘ ریلیز ہوگیا ہے۔

گانے ’’جادو ٹونا‘‘ کے ٹیزر نے خوب مقبولیت حاصل کی تھی اور یوٹیوب پر ٹرینڈنگ بھی کرتا رہا۔

Advertisement

بول بیٹس میوزک کا سب سے بڑا پلیٹ فارم اور اسٹوڈیو ہے جو ہندی اور اردو میوزک انڈسٹری کے سب سے بڑے تجربہ کاروں کے ساتھ مل کر نئے ٹیلنٹ کو متعارف کروا رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version