Advertisement

گوگل 23 سال کا ہوگیا، نیا ڈوڈل جاری

گوگل نے اپنی 23ویں سالگرہ کے موقع پر ایک  نیا ڈوڈل جاری کیا ہے۔

گوگل کی جانب سے اپنی 23ویں سالگرہ کی مناسبت سے جو ڈوڈل جاری کیا گیا ہے وہ ایک کیک کا ہے۔

گوگل نے شروعاتی دنوں میں اپنی سالگرہ الگ الگ تاریخوں پر منائی تھی۔ سال 2005  تک گوگل اپنی سالگرہ سات ستمبر کو مناتا رہا۔ اس کے بعد اس نے اپنی سالگرہ آٹھ ستمبر اور 26 ستمبر کو بھی منائی ہے اور اب اس نے اپنی سالگرہ 27 ستمبر کو منانی شروع کی ہے۔

سرچ انجن گوگل کا قیام ستمبر 1998 مین کیلی فورنیا کی اسٹین فورڈ یونیورسٹی کے دو پی ایچ ڈی طالب علم لیری پیج اور سرغی برین نے کی تھی۔

Advertisement

لیری پیج اورسرغی برین نے گوگل کے آفیشیل لانچ کرنےسے پہلے اس کا نام ’بیکرب‘رکھا تھا ،جسے بعد میں گوگل کردیا گیا۔
موجودہ وقت میں گوگل دنیا بھر کے خاص موقوں کو ڈوڈل کے ذریعہ مناتا ہے۔

گوگل نے سال 1998 سے ڈوڈل بنانے کا سلسلہ شروع کر دیا تھا اور اس نے پہلا ڈوڈل برننگ مین فیسٹیول کے اعزاز میں بنایا تھا۔

 گوگل بنیادی طورپر الفوبیٹ انک کمپنی ہے اور یہ دنیا میں 100  سے زیادہ زبانوں میں کام کررہی ہے اور دنیا بھر میں ايک ارب سے زائد صارف گوگل سروسز سے بھرپور فائدہ اٹھا رہے ہيں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اسرائیلی حملے کے بعد امریکا-قطر دفاعی معاہدے کی ضرورت مزید بڑھ گئی، قطر
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
جشن آزادی معرکہ حق تقریب؛ گورنر سندھ کی عاطف اسلم کے گانے پر ڈانس ویڈیو وائرل
ڈیم نہیں، صرف دلاسے، بارشیں آئیں، پانی گیا، مستقبل پھر خالی
ٹیکنالوجیا؛ 2025 میں ہاتھ سے چلنے والے سائرن سے سیلاب الرٹ؟ عوام حیران
ریحام خان کی نئی پارٹی کا لوگو امریکی ہوم ڈیپارٹمنٹ سے متاثر یا نقل شدہ؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث
Advertisement
Next Article
Exit mobile version