فضا علی کی طبیعت ناساز؛ مداحوں سے جلد صحتیابی کیلئے دعاؤں کی اپیل

پاکستانی خوبرو اداکارہ و میزبان فضا علی طبیعت ناساز ہونے پر اسپتال میں داخل ہیں۔
فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اداکارہ فضا علی نے کچھ اسٹوریز شیئر کی ہیں جس میں انہیں بیٹی کے ہمراہ ماسک لگائے اسپتال میں دیکھا جاسکتا ہے۔
انسٹاگرام پر تصاویر شیئر کرتے ہوئے فضا علی نے مداحوں سے اپیل کی کہ وہ ان کی جلد مکمل صحتیابی کیلئے دعا کریں۔
اداکارہ کی جانب سے شیئر کی جانے والی تصاویر میں تاریخ 3 ستمبر درج ہے تاہم انہوں نے اپنی ناساز طبیعت کے حوالے سے مداحوں کو آج بتاتے ہوئے دعاؤں کی درخواست کی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

