Advertisement

خاتون کو ویڈیو بنانا مہنگا پڑگیا

سوشل میڈیا پر ہر روز بہت سی ویڈیوز اور تصاویر شیئر کی جاتی ہیں لیکن ان میں سے چند ہی وائرل ہوتی ہیں۔

کسی بھی ویڈیو یا تصویر کے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے لئے ضروری ہے کہ وہ دیگر سے قدرے مختلف ہو اور دلچسپ بھی ہو۔

آج ایک ایسی ہی ویڈیو کی بات کریں گے جس میں ایک خاتون کو بکری نے ٹکر ماری ہے۔

اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک خاتون بکری کے قریب موجود ہیں اور بکری کا پاؤں بندھا ہوا ہے۔

ابتداء میں بکری نرمی سے ان کے قریب آنے کی کوشش کرتی ہے لیکن رسی کی وجہ سے پہنچ نہیں پاتی اور شاید اسی وجہ سے طیش میں آجاتی ہے۔

دوسری دفعہ وہ حملہ کرنے کے ارادے سے خاتون کی طرف بڑھتی ہے لیکن ناکام رہتی ہے، خاتون کو بھی بکری کے عزائم کا ارادہ ہوجاتا ہے۔

تیسری دفعہ بالآخر بکری اپنے ارادے میں کامیاب رہتی ہے اور اچھل کر خاتون پر حملہ کردیتی ہے، بکری کے سینگ خاتون کے سر اور چہرے پر لگتے ہیں اور وہ گر جاتی ہیں جبکہ کیمرا بھی ان کے ہاتھ سے چھوٹ جاتا ہے۔

Advertisement

اس ویڈیو کو سوشل میڈیا پر لاکھوں افراد نے دیکھا، بعض افراد خاتون سے افسوس کرتے بھی دکھائی دیے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈیم نہیں، صرف دلاسے، بارشیں آئیں، پانی گیا، مستقبل پھر خالی
ٹیکنالوجیا؛ 2025 میں ہاتھ سے چلنے والے سائرن سے سیلاب الرٹ؟ عوام حیران
ریحام خان کی نئی پارٹی کا لوگو امریکی ہوم ڈیپارٹمنٹ سے متاثر یا نقل شدہ؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث
غار میں پکا پرانا پنیر سونے سے بھی زیادہ مہنگا، جانیے حیران کن قیمت
پُراسرار آسمانی شے، خاتون کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی
سانحہ سوات؛ ہیلی کاپٹر نہ آیا، قیمتی جانیں چلی گئیں، خیبرپخوتنخوا حکومت پر کڑی تنقید
Advertisement
Next Article
Exit mobile version