Advertisement

ایئرپورٹ پر اچانک بندر آگیا؟ دیکھیں ویڈیو

ایئرپورٹ

سوشل میڈیا پر آئے دن کوئی نا کوئی ویڈیو وائرل ہوتی نظر آتی ہے اورویڈیو وہی وائرل ہوتی ہے جو صارفین کی دلچسپی کی ہو یا پھر اس کا مواد بہت دلچسپ ہو۔

اسی نوعیت کی ایک انوکھی ویڈیو کے حوالے سے ہم آج بات کریں گے جسے دیکھ کر سب حیران ہوگئے تھے۔

یہ ویڈیو دارالحکومت نئی دہلی کے انٹرنیشنل ائیرپورٹ کی ہے جس میں ایک بندر اچانک سے ایئرپورٹ پر ناجانے کہاں سے آجاتا ہے ۔

ویسے تو ممبئی میں بندروں کا ہونا بہت عام سی بات لیکن اس نوعیت کی ویڈیو پہلی بار کسی نے بنا کر اپلوڈ کی ہے۔

وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بندر بڑے آرام سے ائیرپورٹ کے وی آئی لاونج میں موجود بار میں سے کھانے پینے کے بعد، کاؤنٹر پر موجود سامان کو چیک کررہا ہے۔

Advertisement

 

تاہم تھوڑی دیر بعد بندر خود لاؤنچ کی چھت کے راستے سے ایئرپورٹ سے باہر نکل جاتا ہے۔

اس ویڈیو کو اب تک ہزاروں لوگ دیکھ چکے ہیں تاہم اسے متعدد بار شیئر بھی کرایا جاچکا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے، مداح پرانی یادوں میں کھوگئے
اسرائیلی حملے کے بعد امریکا-قطر دفاعی معاہدے کی ضرورت مزید بڑھ گئی، قطر
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
جشن آزادی معرکہ حق تقریب؛ گورنر سندھ کی عاطف اسلم کے گانے پر ڈانس ویڈیو وائرل
ڈیم نہیں، صرف دلاسے، بارشیں آئیں، پانی گیا، مستقبل پھر خالی
ٹیکنالوجیا؛ 2025 میں ہاتھ سے چلنے والے سائرن سے سیلاب الرٹ؟ عوام حیران
Advertisement
Next Article
Exit mobile version