Advertisement

پاکستان کی جیت کے بعد اکشے کمار تنقید کی زد میں آگئے

ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے میچ کے درمیان پاکستان کی تاریخی جیت کے بعد بالی وڈ کے مشہور اداکار تنقید کی زد میں آگئے ہیں۔

پاکستان کی جیت ک بعد سوشل میڈیا پر اداکار اکشے کمار کو لے کر بہت سے میمز وائرل ہورہے ہیں۔

Advertisement

Advertisement

پاکستان کی جیت پر بھارتی شائقین کو سانپ سونگھ گیا اور گراؤنڈ میں موجود بالی وڈ اداکار اکشے کمار کے بھی ہوش اڑ گئے۔

ایسے میں سوشل میڈیا صارفین نے اکشے کمار کو لے کر ٹوئٹ کیں جبکہ کئی ان پر کئی میمز بھی بنیں۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ریحام خان کی نئی پارٹی کا لوگو امریکی ہوم ڈیپارٹمنٹ سے متاثر یا نقل شدہ؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث
غار میں پکا پرانا پنیر سونے سے بھی زیادہ مہنگا، جانیے حیران کن قیمت
پُراسرار آسمانی شے، خاتون کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی
سانحہ سوات؛ ہیلی کاپٹر نہ آیا، قیمتی جانیں چلی گئیں، خیبرپخوتنخوا حکومت پر کڑی تنقید
نوجوانوں کا خبروں کے لیے سوشل میڈیا پر انحصار بڑھ رہا ہے: رائٹرز انسٹی ٹیوٹ کی رپورٹ
یوٹیوب، سوشل میڈیا اور آن لائن سروسز سے کمائی پر ٹیکس عائد، نیا قانون نافذ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version