Advertisement

اس تصویر میں آپ کتنے جانور دیکھ سکتے ہیں؟ آپ کے جوابات آپ کی ذہانت کے بارے میں کیا بتاتے ہیں؟

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصویری پہیلی  سے دماغی ورزش ہوتی ہے اور اسطرح دماغ بھی تیز ہوتا ہے۔

اس سے دماغ تھوڑا گھوم ضرور جاتا ہے لیکن اس قسم کی آزمائش ہمارے ذہنوں کو کسی بھی طرح کی گتھی کو حل کرنے کے لئے مدد فراہم کرتی ہیں۔

اسی قسم کی پہیلیاں آج آپ کے لئے لائیں ہیں جو واقعی کسی بڑی آزمائش سے کم نہیں  ہے۔

تصویر کو غور سے دیکھیں اور جواب دیں کہ مذکورہ تصویر میں کل کتنے جانور موجود ہیں۔

Advertisement

 تصویر میں 4 سے 6 جانور نظر آئے تو آپ کو صرف زیادہ واضح طور پر دکھائی دینے والے جانور نظر آئے۔

سات سے نو جانور اگر آپ اس تصویر میں دیکھ لیے تو آپ کی آنکھیں کافی تیز ہیں اور درست جواب کے کافی نزدیک ہیں اور اگر آپ نے پورے 13 جانوروں کی شناخت کرلی تو آپ کو پولیس کے ادارے میں بطور ایجنٹ کام کرنے کی ضرورت ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے، مداح پرانی یادوں میں کھوگئے
اسرائیلی حملے کے بعد امریکا-قطر دفاعی معاہدے کی ضرورت مزید بڑھ گئی، قطر
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
جشن آزادی معرکہ حق تقریب؛ گورنر سندھ کی عاطف اسلم کے گانے پر ڈانس ویڈیو وائرل
ڈیم نہیں، صرف دلاسے، بارشیں آئیں، پانی گیا، مستقبل پھر خالی
ٹیکنالوجیا؛ 2025 میں ہاتھ سے چلنے والے سائرن سے سیلاب الرٹ؟ عوام حیران
Advertisement
Next Article
Exit mobile version