Advertisement

کورولش عثمان کے تیسرے سیزن میں کس معروف کردار کی موت ہونے والی ہے؟

عظیم سلطنت عثمانیہ پر بننے والے ترکی کے مشہور ڈراما سیریل کورلش عثمان کی پروڈکشن ٹیم کی جانب سے شیئر کی گئی بالا خاتون کی نئی تصویر نے مداحوں کو پریشان کرکے رکھ دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کورلش عثمان کی پروڈکشن ٹیم نے سیریز کے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اس سیریز کی اگلی قسط کی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں، جن میں ایک بالا خاتون کی تصویر بھی ہے جس میں وہ شدید زخمی حالت میں نظر آرہی ہیں۔

پروڈکشن ٹیم نے ان تصاویر کو شیئر کرتے ہوئے پوسٹ کے کیپشن میں لکھا گیا ہے کہ عثمان بے کے انتقام کی آگ ٹیکفورس کو جلا دے گی۔

بالا خاتون کی تصویر دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے یہ سمجھا جارہا ہے کہ بالا خاتون مر جائیں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ماڈلز سبحان عمیس اور عبیر اسد کی راہیں جدا؛ 7 ماہ بعد شادی ختم
صبا قمر کی شادی کی خبریں زیر گردش؛ مداحوں نے حیران کن پیشگوئیاں کردیں
استاد امانت علی خان کو بچھڑے 51 برس بیت گئے
سامعہ حجاب کی حسن زاہد سے ڈیل؟ ٹک ٹاکر نے خاموشی توڑ دی
بانجھ پن کا الزام صرف خواتین پر کیوں؟ پروین اکبر نے معاشرے کے دوہرے معیار کو بےنقاب کردیا
اداکارہ سارہ عمیر نے کرینہ کپور سے اپنی مشابہت کا راز بتادیا
Next Article
Exit mobile version