حریم شاہ اور بلال شاہ کی ایسی ویڈیو وائرل جس پر سوشل میڈیا صارفین کا پارہ ہائی ہوگیا

پاکستان متنازعہ ٹک ٹاک سٹار و اداکارہ حریم شاہ اور بلال شاہ کی ایسی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے جس کے بعد صارفین آگ بگولہ ہوگئے ہیں۔
اس جوڑی کی سوشل میڈیا پر ایک نئی ویڈیو سامنے آئی ہے جس کو اداکارہ کے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے پوسٹ کیا گیا ہے مگر اس میں حریم شاہ کے شوہر کو اکیلے دیکھا جاسکتا ہے جو کہ اپنی اہلیہ کو واپس آنے کا کہہ رہے ہیں۔
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ کہہ رہے ہیں ہائے حریم کیسی ہیں آپ؟
سوشل میڈیا پر ویڈیو سامنے آنے پر ویڈیو میں بلال شاہ پر کڑی تنقید کی جارہی ہے۔
حریم شاہ کی متعدد ویڈیوز سیاسی شخصیات اور اداکاروں کے ساتھ سوشل میڈیا پر موجود ہیں، اپنی ان ویڈیوز کی وجہ سے انہیں کئی تنازعات کا سامنا بھی کرنا پڑا۔
حریم شاہ نے حالیہ دنوں میں بلال شاہ سے شادی کی تصدیق بھی کی جبکہ بلال شاہ نے بھی خود اعتراف کیا تھا کہ حریم سے میری شادی ہوچکی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News