Advertisement

اسکوئڈ گیم کا سیزن 2 کب آرہا ہے؟

اسکوئڈ گیم، نیٹ فلکس پر دیکھائی جانے والیہ یہ سیریز جنوبی کوریا کی ہے جس کا جو اس وقت سوشل میڈیا پر چھائی ہوئی ہے۔

جنوبی کوریا میں بچوں کے کھیلوں پر بننے والی اسکوئڈ گیم نامی سیریز اس وقت دنیا بھر میں بے حد مقبول ہورہی ہے۔

اس میں بچوں کے کھیل کو مارو یا مرجاؤ جیسے خوف ناک گیم میں بدلا گیا ہے جس میں جیتنے والے کو پونے چار کروڑ ڈالر کی رقم ملے گی۔

اس سیریز کے پہلے سیزن کے اختتام  کے بعد سوشل میڈیا صارفین اس کے نئے سیزن کا بے صبری سے انتظار کرنے لگے ہیں۔

اس سوال کا جواب دیتے ہوئے ’اسکوئڈ گیم‘ کے ڈائریکٹر ہوانگ ڈونگ ہیوک نے کہا کہ ان پر سیزن ٹو کے لیے بہت دباؤ ہے۔

Advertisement

ڈائریکٹر ہوانگ ڈونگ ہیوک کا کہنا ہے وہ اس سیریز کا پہلا سیزن تیار کرکے اتنا تھک گئے تھے کہ انہوں نے دوسرے سیزن کے بارے میں سوچا ہی نہیں تھا لیکن اب چونکہ یہ ایک بڑی ہٹ بن چکی ہے تو لوگ مجھ سے نفرت کریں گے اگر میں نے سیزن ٹو ںہیں بنایا۔ میرا خیال ہے مجھ پر بہت دباؤ ہے اور مجھے کرنا پڑے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
پاکستان میں آج رات مکمل چاند گرہن کا دلکش نظارہ ہوگا
پاکستان کی لوکل موبائل فیکٹریز نے تاریخ رقم کر دی، ایک ماہ میں 36 لاکھ موبائلز تیار
اوپن اے آئی چیٹ جی پی ٹی نے اہم فیچرز متعارف کروا دیے
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
واٹس ایپ کا نیا فیچر؛ اب نمبر کے بغیر بھی چیٹ ممکن ہوگی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version