Advertisement

جاپان میں چائے بسکٹ کھانے کا بڑھتا ہوا رجحان

کھانا زندگی کے لئے ضروری ہے اور کھانا اچھا ہو تو سب کو ہی پسند آتا ہے چاہے وہ پہلی بار کھائے یا زندگی بھر سے اس کو کھاتا آرہا ہو۔

یہ بات تو  ہم سب ہی جانتے ہیں کہ دنیا بھر میں ایشیائی کھانے اور کھانے کے انداز بہت پسند کئے جاتے ہیں کیونکہ یہ لذت سے بھرپور، مزیدار اور طریقہ کار بہت الگ ہوتا ہے۔

پاکستان میں چائے کے ساتھ بسکٹ کھانے کی روایت بہت پرانی ہے اور ملک کے ہر کونے میں ہر فرد بہت شوق سے کھاتا ہے۔

لیکن اب یہ روایت جاپان میں بھی جاپہنچی ہے اور وہاں بھی جابجا بسکٹ کو چائے کے کھائے جانے کے رجحان میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔

اس حوالے سے جاپان کے شہریوں کا کہنا ہے کہ پاکستان میں چائے کے ساتھ کھائے جانے والے زیرہ والے بسکٹ نہایت سادہ اور مزیدار ہیں۔

Advertisement

چائے اور بسکٹ کی جوڑی:

چائے کے ساتھ بسکٹ کی جوڑی کا امتزاج اتنا مناسب ہے کہ چائے کا اثر بھی حاوی رہتا ہے اور ساتھ ساتھ بسکٹ کا لقمہ درمیان میں ذائقے کو نئی جہت بھی سجھاتا رہتا ہے۔

اس حوالے سے دو اہم گروہ پائے جاتے ہیں ایک وہ جو میٹھے بسکٹس اور ایک وہ جو نمکین بسکٹس کا انتخاب کرتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اسرائیلی حملے کے بعد امریکا-قطر دفاعی معاہدے کی ضرورت مزید بڑھ گئی، قطر
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
جشن آزادی معرکہ حق تقریب؛ گورنر سندھ کی عاطف اسلم کے گانے پر ڈانس ویڈیو وائرل
ڈیم نہیں، صرف دلاسے، بارشیں آئیں، پانی گیا، مستقبل پھر خالی
ٹیکنالوجیا؛ 2025 میں ہاتھ سے چلنے والے سائرن سے سیلاب الرٹ؟ عوام حیران
ریحام خان کی نئی پارٹی کا لوگو امریکی ہوم ڈیپارٹمنٹ سے متاثر یا نقل شدہ؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث
Advertisement
Next Article
Exit mobile version