سپرہیرو اسپائیڈر مین طبلہ بھی بجانے لگے

موسیقی، ایک ایسا شوق اور جنون جو کسی سرحد یا ذات کو نہیں سمھجتی ہے لیکن اس کا سرور ہر ایک کو اپنا گرویدہ کرلیتا ہے۔
ایسی ہی ایک ویڈیو کے متعلق آج ہم بات کریں گے جس میں آپ اسپائیڈرمین کو سرتال چھیڑتے ہوئے دیکھ سکیں گے۔
Spider-Man in da house….Music has no boundaries…:can’t wait for the Avengers Qawalli ……. Enjoy and smile…. pic.twitter.com/eQwt0Ghvx6
— Fakhr-e-Alam (@falamb3) November 23, 2021
پاکستان کی نامور شخصیت فخرعالم نے اپنے سماجی رابطے کے اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کرائی ہے جس میں اسپائیڈر مین کو مہارت کے ساتھ طبلہ بجاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
اس ویڈیو کو فخرعالم نے تقریباً 19 گھنٹے پہلے ہی پوسٹ کیا تھا اور اسے اب تک ہزاروں صارفین دیکھ چکے ہیں۔
اسپائیڈر مین کی اس وائرل ویڈیو پر سوشل میڈیا ٓصارفین نے حیرت کا اظہار کرتے ہوئے ملے جلے تبصرے بھی کئے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News