Advertisement

ناسا نے نئی دہلی شہر کی سیٹلائٹ تصویر جاری کردی

ناسا کی جانب سے  بھارت کے شہر نئی دہلی کو  فضائی آلودگی کی سطح بڑھانے کا ذمہ دار قرار دیا گیا ہے۔

اس حوالے سے ناسا نے نئی دہلی کی ایک سیٹلائٹ تصویر بھی جاری  کی ہے جس میں اسموگ کے پھیلاؤ کی نشاندہی کی گئی ہے۔

ناسا نے تصویر جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ بھارت کے شمالی علاقوں میں لگی آگ کے دھوئیں نے دہلی کو لپیٹ میں لے لیا ہے جو کہ اسموگ میں اضافہ کر رہی ہے۔

خیال رہے کہ نئی دہلی کی فضائی آلودگی میں بدترین اضافہ ہوگیا ہے جس کی وجہ سے شہر کے تمام تعلیمی اداروں کو غیر معینہ مدت کے لیے بند کردیا گیا۔

اس وقت نئی دہلی میں زہر آلود دھوئیں کے بادلوں کا راج ہے جبکہ ہوا میں چھوٹے چھوٹے زہریلی اجزا پھیلے ہوئے ہیں جو انسانوں کے پھیپھڑوں کو متاثر کرسکتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے، مداح پرانی یادوں میں کھوگئے
اسرائیلی حملے کے بعد امریکا-قطر دفاعی معاہدے کی ضرورت مزید بڑھ گئی، قطر
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
جشن آزادی معرکہ حق تقریب؛ گورنر سندھ کی عاطف اسلم کے گانے پر ڈانس ویڈیو وائرل
ڈیم نہیں، صرف دلاسے، بارشیں آئیں، پانی گیا، مستقبل پھر خالی
ٹیکنالوجیا؛ 2025 میں ہاتھ سے چلنے والے سائرن سے سیلاب الرٹ؟ عوام حیران
Advertisement
Next Article
Exit mobile version