شادی کی تقریب میں باپ بیٹی کا ڈانس، ویڈیو وائرل

شادی کی تقریبات سے اکثر ایسی ویڈیوز دیکھنے کو ملتی ہیں جو دنیا میں ہونے والے نئے طور طریقوں اور رسم و رواج کے حوالے سے ہوتی ہیں۔
بعض اوقات ایسا بھی ہوتا ہے کہ صرف شادی کے لمحات کو یادگار بنانے کے لئے کچھ ایسی حرکتیں کی جاتی ہیں جو کہ بعد میں وائرل بھی ہوجاتی ہیں۔
ایسی ہی ایک ویڈیو سوشل میڈی پر دیکھنے میں آئی ہے جس میں دلہن اپنے والد کے ساتھ رقص کرتی ہوئی دیکھائی دی ہے۔
اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بیٹی جو کہ دلہن ہے اور وہ اپنے والد کے ساتھ ڈانس کر رہی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

