بچی کا یہ حیران کن ردعمل کیمرے کی آنکھ میں قید ہو گیا اور سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا جسے صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہےاور بڑی تعداد میں صارفین اپنے کمنٹس دے رہے ہیں۔
سر پر بال کیوں نہیں، ننھی بچی کا اظہار، ویڈیو وائرل

سوشل میڈیا ایک ننھی بچی کی ویڈیو کافی وائرل ہورہی ہے جس میں وہ اپنے سر پر بال موجود نا ہونے کے حوالے سے اظہار کرتی ہے۔
Advertisement
اس ویڈیو میں ننھی بچی کو دیکھا جاسکتا ہے جو ایک فرش پر بیٹھی ہوئی اپنے کتے سے کھیل رہی ہے۔
ایسے میں اس بچی کا ہاتھ اپنی ماں کے سر پر لگتا ہے جس کے بعد وہ اپنی ماں کے بالوں کو غور سے دیکھتی ہے۔
اس کے بعد بچی حیرت سے اپنے سر پر ہاتھ لگا کر اس بات کا احساس کرتی ہے کہ میرے سر پر بال کیوں نہیں ہیں؟
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement