موٹر سائیکل سوار خوفناک حادثے سے بچ گیا، منظر کیمرے میں محفوظ

موٹر سائیکل سوار نوجوان اکثر اپنی بیوقوفی اور جلدبازی کے باعث حادثات کا شکار ہوجاتے ہیں اور کچھ خوش نصیب بچ بھی جاتے ہیں۔
ایسی ہی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر دیکھی گئی ہے جس میں ایک موٹر سائیکل سوار خوفناک حادثے سے بال بال بچا ہے اور اس منظر کو کیمرے میں محفوظ کرلیا گیا ہے۔
شہری جلد بازی کی وجہ سے موٹر سائیکل پر قابو نہ رکھتے ہوئے کھائی کی جانب پھسلنے ہی لگا تھا کہ اس نے فوری موٹر سائیکل روک لی اور وہ خوفناک حادثے سے بال بال بچ گیا۔
اس ویڈیو کو اب تک ہزاروں صارفین دیکھ چکے ہیں اور اس پر تبصرے بھی کیے جارہے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News