Advertisement

شرارتی بچے کی حرکتوں نے دوڑیں لگوادیں، دیکھیں ویڈیو

شرارتی بچے

بچے شرارتی ہوتے ہیں اور مستیاں بھی کرتے ہیں اور اس سے لوگ زیادہ پریشان بھی نہیں ہوتے ہیں کیونکہ ہ ان کی نشو نما کا حصہ ہوتا ہے۔

لیکن کچھ بچوں کی شرارتیں اور مستی مذاق سردرد بن جاتی ہیں اور ایسی شرارتیں کچھ نقصان بھی پہنچاسکتی ہیں۔

اسی نوعیت کا ایک واقعہ کیمرے کی آنکھ میں قیدد ہوگیا ہے جس میں ایک بچے کو جنرل اسٹور میں شرارت کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

 

 ایک بچہ ریسٹورنٹ میں شرارتیں کرتا ہوا داخل ہوتا ہے اور  ریسٹورنٹ میں رکھے فریج میں چھیڑ خانی کرنے لگتا ہے۔

Advertisement

فریج سے چھیڑخانی بچے کو مہنگی پڑی کیوں کہ فریج کے دونوں دروازے زور دے کھولنے پر فریج بچے پر آگرا۔

اس دوران گاہک کا کھانا لانے والی ویٹر نے فریج بچے پر گرتے ہوئے دیکھا تو فریج کو گرنے سے روکنے کی کوشش کی اور بچے کے ساتھ آنے والی خاتون بھی فوراً متوجہ ہوئی مدد کی کوشش کی تاہم دونوں کی کوشش ناکام رہی۔

فریج بچے پر آگرا لیکن دونوں خواتین کی فریج کو روکنے کی کوشش نے بچے کو محفوظ رکھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے، مداح پرانی یادوں میں کھوگئے
اسرائیلی حملے کے بعد امریکا-قطر دفاعی معاہدے کی ضرورت مزید بڑھ گئی، قطر
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
جشن آزادی معرکہ حق تقریب؛ گورنر سندھ کی عاطف اسلم کے گانے پر ڈانس ویڈیو وائرل
ڈیم نہیں، صرف دلاسے، بارشیں آئیں، پانی گیا، مستقبل پھر خالی
ٹیکنالوجیا؛ 2025 میں ہاتھ سے چلنے والے سائرن سے سیلاب الرٹ؟ عوام حیران
Advertisement
Next Article
Exit mobile version