Advertisement

شادی میں منفرد انداز سے انٹری کا شوق حادثے میں بدل گیا

شادی میں منفرد انداز سے انٹری

شادی میں منفرد انداز میں انٹری کرنے کے رجحان میں  اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے جو کہ کچھ لوگوں کے لئے یادگار تو کچھ کے لئے مشکل ثابت ہوتا ہے۔

اس منفرد طرز کی ویڈیوز سوشل میڈیا ہر کافی تیزی سے وائرل ہوجاتی ہیں اور کچھ لوگوں کے لئے باعث شرمندگی بھی بن جاتی ہیں۔

ایسی ہی ایک ویڈیو کی بات ہم آج کریں گے جس میں دلہن کے شوق نے انٹری کو حادثے میں بدل دیا۔

 

یہ واقعہ بھارت کے شہر رائے پور میں پیش آیا ہے جہاں شادی میں منفرد انداز میں انٹری کے لئے ایک جھولے کا انتخاب کیا گیا جو کہ ہوا میں جھول رہا تھا۔

Advertisement

اس جھولے میں دلہا دلہن انٹری لینے لگتے ہیں تو اچانک جھولا اونچائی سے گرجاتا ہے جس سے جوڑا معمولی طور پر زخمی ہوتا ہے اور کچھ ہی دیر بعد حالات ٹھیک ہوجاتے ہیں۔

اس حوالے سے ٹیکنیکل اسٹاف کا کہنا ہے کہ وزن برداشت نا کرنے کی صورت میں جھولے کا توازن بگڑا تھا جس کی وجہ سے جوڑا زمین پر آگرا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ریحام خان کی نئی پارٹی کا لوگو امریکی ہوم ڈیپارٹمنٹ سے متاثر یا نقل شدہ؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث
غار میں پکا پرانا پنیر سونے سے بھی زیادہ مہنگا، جانیے حیران کن قیمت
پُراسرار آسمانی شے، خاتون کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی
سانحہ سوات؛ ہیلی کاپٹر نہ آیا، قیمتی جانیں چلی گئیں، خیبرپخوتنخوا حکومت پر کڑی تنقید
نوجوانوں کا خبروں کے لیے سوشل میڈیا پر انحصار بڑھ رہا ہے: رائٹرز انسٹی ٹیوٹ کی رپورٹ
یوٹیوب، سوشل میڈیا اور آن لائن سروسز سے کمائی پر ٹیکس عائد، نیا قانون نافذ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version