اس تصویر میں آپ کو کتنے چہرے نظر آرہے ہیں؟

پہیلیاں انسان کے دماغ کو تیز کرنے اور مضبوط بنانے میں مددگار ثابت ہوتی ہیں ۔
یہ پہیلیاں الفاظوں کی بنی بھی ہوتی ہیں اور ساتھ ہی تصاویر کے طور پر بھی پیش کی جاتی ہیں جو کچھ ایسے ڈھنگ سے بنی ہوتی ہیں کہ دیکھنے والا پریشان ہوجاتا ہے۔
آج اس آرٹیکل میں بھی ایسی ہی ایک تصویر کے متعلق بات کریں گے جو کچھ الگ ہی ڈھنگ سے بنی ہوئی ہے۔
اس تصویر کو ہر ایک الگ انداز اور پہلو سے دیکھتا ہے اور ہر ایک کو اس میں کچھ الگ ہی نظر آتا ہے۔
اوپر دی جانے والی تصویر میں آپ کو کیا نظر آیا اور کس کا چہرہ پہچان سکے؟
اس کا جواب نیچے موجود ہے ہوگا لیکن اس سے پہلے ایک بار آپ آزمائیں اور اپنا اندازہ بتائیں۔
دراصل اس تصویر کو ایک ایسے ڈھنگ سے بنایا گیا ہے کہ اس میں کسی کو عورت نظر آتی ہے تو کبھی مرد جبکہ حقیقیت میں صرف 2 ہی چہرے اس تصویر میں موجود ہیں۔
اس تصویر میں ایک عورت کی شکل موجود ہے جو کہ پیچے کی طرف ہے جبکہ آگے کی جانب سے ایک بوڑھا شخص نظر آرہا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

