Advertisement

کام میں مصروف ماں نے بچے کو چوٹ لگنے سے کیسے بچایا؟ دل پگھلا دینے والی ویڈیو

ماں کی قربانیوں کا کوئی مول نہیں ہوسکتا ہے  اور ہر ماں جانتی ہے کہ اسے اپنے بچے کا خیال کیسے ، کب اور کہاں رکھنا ہے۔

اسی موضوع سے منسلک ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جسے دیکھنے والوں کے دل کو پگھلا کر رکھ دیا ہے۔

 

اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ماں اپنے گھر کے کاموں میں مصروف رہتے ہوئے بھی اپنے بچے کو ایک بڑے حادثے سے بچالیتی ہے۔

ویڈیو دیکھ کر یہ اندازہ لگانا مشکل نہیں ہے کہ ماں کو پہلے ہی اپنے بچے کے گرنے کا احساس ہوجاتا ہے اور وہ تیزی سے کچن سے کمرے کی طرف آتی ہے۔

Advertisement

جب اس کا  9 ماہ کا بچہ گرتا ہے تو وہ بےساختہ اسے اپنے پاؤں کی مدد سے بچالیتی ہے۔

اس ویڈیو کو سشل میڈیا پر ایب تک ہزاروں صارفین دیکھ چکے ہیں اور اسے بہت پسند بھی کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اسرائیلی حملے کے بعد امریکا-قطر دفاعی معاہدے کی ضرورت مزید بڑھ گئی، قطر
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
جشن آزادی معرکہ حق تقریب؛ گورنر سندھ کی عاطف اسلم کے گانے پر ڈانس ویڈیو وائرل
ڈیم نہیں، صرف دلاسے، بارشیں آئیں، پانی گیا، مستقبل پھر خالی
ٹیکنالوجیا؛ 2025 میں ہاتھ سے چلنے والے سائرن سے سیلاب الرٹ؟ عوام حیران
ریحام خان کی نئی پارٹی کا لوگو امریکی ہوم ڈیپارٹمنٹ سے متاثر یا نقل شدہ؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث
Advertisement
Next Article
Exit mobile version