Advertisement

یوٹیوب پر ویڈیوز بنانے اور سبسکرائبرز بڑھانے کے 7 آسان طریقے جانیں

یوٹیوب

یہ تو ہم سب ہی جانتے ہیں کہ یہ دور اب سوشل میڈیا کا ہے جہاں سوشل ایپس اور پلیٹ فارم کے ذریعے لوگوں تک انفارمیشن پہنچائی جاتی ہے۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم میں سب سے پہلا نمبر فیس بک، کا آتا ہے جس کے بعد واٹس ایپ ، انسٹاگرام ، یوٹیوب اور دیگر پلیٹ فارم موجود ہیں۔

 جس طرح فیس بک پر اپنی ضرورت کے تحت پیج بنا کر اس پر اپنی ویڈیوز یا دیگر مواد اپ لوڈ کیا جاتا ہے ویسے ہی یوٹیوب پر چیلنز بنائے جاتے ہیں ۔

یوٹیوب پر ویڈیوز کی صورت میں مواد شیئر کیا جاتا ہے لیکن ہر کوئی اس پلیٹ فارم کے متعلق زیادہ انفارمیشن نہیں رکھتاہے۔

 اس لئے آج کے اس مضمون میں ہم آپ کو یوٹیوب پر ویڈیوز بنانے اور سبسکرائبرز بڑھانے کے 7 آسان طریقے  بتائیں گے۔

Advertisement

1۔ آڈیو کوالٹی:

یوٹیوب پر ویڈیوز کی صورت میں مواد اپ لوڈ کیا جاتا ہے لیکن سبسکرائبر بڑھانے کے لئے ضروری ہے کہ آڈیو کوالٹی پر زیادہ توجہ دی جائے۔

جس کا مطلب ہے کہ  آواز بلکل صاف  اور اچھی ہونی چاہیئے تاکہ سننے والا ہر ایک لفظ کو آسانی سے سمجھ سکے۔

2۔ مظمئن ہوجانا:

 اپنے چینل پر اپ لوڈ کیے جانے والے مواد سے کسی بھی یوٹیوبر کو مطمئن نہیں ہونا چاہیئے کیونکہ یہ چینل بند کرنے کے مترادف ہے۔

اس لئے بہتر ہے کہ اپنے کانٹینٹ کا تنقیدی جائزہ لیتے رہیں تاکہ ویڈیوز کو بہتر سے بہتر بنانے کی کوشش کی جاسکے۔

Advertisement

3۔ تھمب نیل اور ٹائٹل کی اہمیت:

 یوٹیوب پر اپ لوڈ کی جانے والی ویڈیوز کا ٹائٹل اور تھمب نیل بہت اہمیت رکھتے ہیں اس لئے اسے ضروری ہے کہ ویڈیو کا عنوان مضبوط الفاظ کا حامل ہے۔

4۔ اسکرین ریشو:

یوٹیوب پر اسکرین کوالٹی کو بھی ذہن میں رکھنا ضروری ہوتا ہے کیونکہ جب تک اسکرین کوالٹی اچھی نہیں ہوگی دیکھنے والے کو مزہ نہیں آئیگا۔

 اس لئے یوٹیوب ویڈیوز کے لئے سب سے بہترین اسکرین ریشو 2:1 ہوتا ہے۔

5۔ وائرل ویڈیوز:

Advertisement

یوٹیوبرز کے لئے اس کی کوئی بھی ویڈیو زیادہ وائرل ہوجانا  اس کے لئے بہت خطرناک ہوسکتا ہے کیونکہ وہ احساس اس کی تخلیقی صلاحیتوں کو متاثر کردیا ہے۔

6۔ نمایاں ہونے کا دعویٰ:

اگر آپ بھی یوٹیوبر ہیں تو بہتر ہے کہ اپنے نمایاں ہونے کا دعویٰ نہ کریں  بلکل بہتر سے بہتر کانٹینٹ بنانے کی کوشش کرتے رہنا چاہیئے۔

7۔ گرافیکس اور میوزک:

 اپنی یوٹیوب ویڈیوز میں اچھے اور بہترین گرافیکس اور میوزک کا استعمال کریں ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version