Advertisement

بختاور بھٹو کی سالگرہ پر بلاول نے یادگار تصویر شیئر کردی

بختاور بھٹو کی سالگرہ

پاکستان پیپلز پارٹی کے سربراہ آصف علی زرداری کی بیٹی اور بلاول بھٹو کی بہن بختاور بھٹو کی گزشتہ روز سالگرہ منائی گئی ہے۔

اس موقع پر بلاول بھٹو زرداری نے اپن بہن کو سالگرہ کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے اپنے پچپن کی ایک یادگار تصویر  شیئر کی ہے۔

اس تصویر کو دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین نے حیرانگی کا اظہار کیا ہے ۔

دوسری جانب بختاور بھٹو کے شوہر نے بھی انہیں سالگرہ کے موقع پر شاندار سرپرائز پیش کیا ہے۔

Advertisement

اس پوسٹ کو جاری کرتے ہوئے انہوں نے لکھا ہے کہ ’,سالگرہ مبارک ہو ، شہزادی ، آپ کو سالگرہ مبارک ہو

Advertisement
مبارک تمھیں خوشی کا یہ سما مبارک, مبارک تمھیں یہ کہکشاں, سلامت رہو, رہو تم جہاں, سلامت سلامت, رہو شادماں۔

علاوہ ازیں بختاور بھٹو نے بھی اپنی ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں انہیں کیک کاٹتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بختاور اپنی عمر چھپانے کی کوشش کرتی ہیں اور کیک پر 23 کی موم بتیاں لگاتی ہیں جس کو بعد ٹھیک کیا جاتا ہے اور اسے 32 کیا جاتا ہے۔

 اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے بختاور نے لکھا ہے کہ عمر صرف ایک نمبر ہے مطلب انسان کو دل سے جوان ہونا چاہیئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version