Advertisement

خراب بلب کو گھر میں ٹھیک کرنے کا آسان طریقہ

خراب بلب

پہلے ٹیوب لائٹ کا رجحان تھا جو کہ اب بالکل ہی ختم ہوچکا ہے اور اب صرف بلب  کا استعمال کیا جاتا ہے ۔

اس ٹیکنالوجی میں ہر بار جدت آتی ہے اور یہ بہتری کی طرف جاتے جارہے ہیں جو کہ ایک ای ڈی کی صورت میں ہمارے گھروں میں موجود ہیں۔

اکثر اوقات یہ بلب خراب ہوجاتے ہیں جس کی وجہ سے نیا بلب لینا پڑتا ہے لیکن اگر آپ کا بلب نیا ہے اور پھر اچانک خراب ہوجاتا ہے تو اس کو ٹھیک کرنے کا آسان حل ہم آپ کو بتائیں گے۔

طریقہ کار:

بلب کو اوپر سے کھول کر اندر موجود خراب پلیٹ نکالیں۔ ان پلیٹس کو ‘ڈی او بی’ یعنی ڈائریٹ آن بورڈ کہا جاتا ہے۔

Advertisement

بلب میں سے آپ نے اس میں دو تار جوڑنے ہیں۔ پھر 431 (KV- 2) کے ایم او وی پِن بھی آپ کے پاس ہونی چاہئیں۔

پھر آپ نے نئی ڈی او وی پلیٹ خریدنی ہے۔یہ آپ کسی بھی الیکٹرانک کی دوکان سے خرید سکے ہیں اور ساتھ میں ایم او وی پن کی بھی ضرورت ہوگی۔

اب بلب کو ٹیک کرنے کے لئے اس ویڈیو کو ایک بار ضرور دیکھیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پلاسٹک سے پاک حیرت انگیز فولڈ ایبل واٹر بوتل تیار
Advertisement
Next Article
Exit mobile version