Advertisement

جانیے، تکیے کو فریج میں رکھ کر استعمال کرنے سے کیا ہوتا ہے؟

تکیے کو دنیا بھر میں سر کے نیچے رکھ کر سونے کے لئے یا پھر ٹیک لگانے کے لئے یا آرام کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔

یہ بات کو حقیقیت کے کہ تکیے کی کوالٹی انسان کی نینداور اعضاء کو سکون پہنچانے کا سبب بنتی ہے۔

لیکن کیا اس سے متعلق بھی کوئی رسم و رواج ہوسکتے ہیں جو انسانی سوچ کو پریشانی میں مبتلا  کرنے کا سبب بنے؟

جی ہاں! جیسے دنیا بھر میں الگ الگ رسم و رواج کو مانا جاتا ہے اسی طرح تکیے سے متعلق بھی امریکہ میں بسنے والے افراد کچھ رسومات پر عمل کرتے ہیں۔

اس حوالے سے مقامی لوگوں کا ماننا ہے کہ ہر سال ایک دن ایسا تہوار منایا جاتا ہے جس میں تکیے کو فریج میں رکھا جاتا ہے۔

Advertisement

اسکے علاوہ صوفے کے کشنزاور گدیاں وغیرہ بھی فریج میں رکھی جاتی ہیں۔

اس حوالے سے لوگوں کا کہنا ہے کہ ایسا اس لئے کیا جاتا ہے کہ تاکہ تمام پریشانیاں اور حائل مشکلات ختم ہو سکیں۔

لوگوں کا ماننا ہے کہ ایسا کرنے سے لوگوں کی مالی مشکلات دور ہوتی ہیں، رزق میں برکت ہوتی ہے  اوررکاوٹیں دور ہوجاتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے، مداح پرانی یادوں میں کھوگئے
اسرائیلی حملے کے بعد امریکا-قطر دفاعی معاہدے کی ضرورت مزید بڑھ گئی، قطر
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
جشن آزادی معرکہ حق تقریب؛ گورنر سندھ کی عاطف اسلم کے گانے پر ڈانس ویڈیو وائرل
ڈیم نہیں، صرف دلاسے، بارشیں آئیں، پانی گیا، مستقبل پھر خالی
ٹیکنالوجیا؛ 2025 میں ہاتھ سے چلنے والے سائرن سے سیلاب الرٹ؟ عوام حیران
Next Article
Exit mobile version