گلیشیئر پہ پھنسے ننھے پینگوئن نے خود کو سمندر میں گرنے سے کیسے بچایا؟

گلیشیئر پگھلتے اور ٹوٹے رہتے ہیں ایسے میں کسی کو بھی نقصان پہنچ سکتا ہے یا پھر وہاں موجود کوئی بھی اپنے پیاروں سے دور ہوسکتا ہے۔
گلیشیئر پگھلنے کی ایک ایسی ہی ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں ایک ننھا پینگوئن اپنے جھنڈ سے الگ ہوجاتا ہے۔
C’mon little guy – you can do it!! pic.twitter.com/YOp5ZJL1qC
— Dr Mike Galsworthy (@mikegalsworthy) January 9, 2022
اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک پینگوئن بڑی تیزی سے اپنے جھنڈ سے آگے چلتا ہے جبکہ پورا جھنڈ ایک ساتھ چلتا ہے۔
ننھا پینگوئن جس میں مقام پر موجود ہوتا ہے وہ حصہ الگ ہو کر کے تیرنے لگتا ہے جبکہ پینگوئن اپنے جھنڈ کے پاس جانے کی کوشش کرنے لگتا ہے۔
آخر میں کوشش کے بعد وہ ایک کونے سے دوسری طرف چھلانگ لگا کر خود کو بچالیتا ہے اور اپنے جھنڈ سے جا ملتا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

