Advertisement

بچی کو بچاتے ہوئے اہلکار ہوا خوفناک حادثے کا شکار

اہلکار ہوا خوفناک حادثے کا شکار

امریکہ میں ایک پولیس افسر بچی کو حادثے سے بچاتے ہوئے خود اس کا شکار ہوگیا ہے جس کی ویڈیو بھی منظر عام پر آچکی ہے۔

رپورٹس کے مطابق امریکہ میں ایک پولیس اہلکار نے بچی کی جان بچانے کے لئے اپنی جان کو خطرے میں ڈال دیا ہے ۔

 

اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک  پولیس افسر زیبرا کراسنگ پر کھڑی روڈ کے دوسرے پار جانے کے لئے ایک لڑکی کو ہدایت کرتا ہے جس کے بعد وہ روڈ کراس کرنے لگتی ہے۔

 ایسے میں سامنے سے ایک تیز رفتار گاڑی آجاتی ہے  اور لڑکی کو بچاتے ہوئے وہ اہلکار گاڑی کے سامنے آجاتا ہے۔

Advertisement

اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے  سیسل کاؤنٹی پبلک اسکولز کی جانب سے پولیس اہلکار کے اس بہادرانہ انداز کو خوب سراہا گیا ہے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
گرمی کی شدت سے پریشان شخص کا انوکھا کارنامہ، ویڈیو وائرل
ثانیہ مرزا نے ذہنی سکون کا راز بتا دیا
مصنوعی ذہانت کے استعمال کیساتھ بڑھتی ہوئی گرمی کا توڑ متعارف
لیبر ڈے پر گوگل ڈوڈل مزدوروں کی محنت کیلئے وقف
اساتذہ اور طلباء کے درمیان جذباتی منظر کی ویڈیو وائرل
بھارتی شہری کا روبوٹ سے شادی کرنے کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version