حریم شاہ کی بانی متحدہ سے ملاقات، ویڈیو وائرل

پاکستان کی معروف اور مقبول ترین ٹک ٹاک و سوشل میڈیا اسٹار حریم شاہ کی ایک نئی ویڈیو نے ملک گیر تہلکہ مچادیا ہے۔
سوشل میڈیا اسٹار حریم شاہ کی اس نئی ویڈیو میں انہیں بانی متحدہ قومی موومنٹ کے ساتھ دیکھا گیا ہے۔
How gracefully Altaf Hussain, founder and leader of MQM giving prayers to Pakistan’s famous, yet controversial tik tok star Hareem Shah. pic.twitter.com/j3dg0NqwC7
— Tuba Athar Hasnain (@AtharTuba) February 2, 2022
اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ حریم شاہ بانی متحدہ سے ملنے کی بہت کوشش کرتی ہیں لیکن ان کے کارکنان ایسا نہیں ہونے دیتے ہیں۔
دوسری جانب بانی متحدہ ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے نظر آئے ہیں اور کہا ہے کہ میری دعا ہے کہ آپ اپنی زندگی میں کامیاب اور سرخرو ہوں۔
خیال رہے کہ اس ویڈیو کے منظر عام پر آنے کے بعد یہ تاثر دیا جارہا ہے کہ شاید حریم شاہ متحدہ قومی موومنٹ کا حصہ بن چکی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News