بزرگ دلہا اور جوان دلہن شادی کی ویڈیو شوٹ کرواتے ہوئے وائرل

شادی بیاہ کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی نظر آتی ہیں جسے صارفین دیکھ کر حیرانگی کا اظہار کرتے ہیں ۔
لیکن ان ویڈیوز اور تصاویر میں کچھ ایسی بھی ہوتی ہیں جو کہ انسان کو حیران کردیتی ہیں۔
ایسی ہی کچھ تصاویر منظر عام پر آئیں ہیں جس میں بزرگ دلہا اور جوان دلہن شادی کی ویڈیو شوٹ کرواتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
ان تصاویر میں دلہا دلہن کو نئے طرز سے اپنی شادی کی ویڈیو شوت کرواتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
ان تصاویر کو سوشل میڈیا پر وائرل ہوتا دیکھ کر صارفین نے اپنے حیران کن تاثرات کا اظہار کیا ہے۔
خیال رہے کہ اس قسم کی شادیاں ہوتی رہتی ہیں لیکن اس شادی میں انوکھی بات یہ ہے کہ یہ جوڑا اپنے تمام شوق پورا کرتا نظر آرہا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News