دنیا کے کچھ ملکوں کا قومی لباس دیکھ کر اپنے قومی لباس سے پیار ہو جائے گا

ہر ملک اور قوم کے لوگوں کو اپنی ثقافت سے پیار ہوتا ہے لیکن کچھ رواج ایسے بھی ہوتے ہیں جو ایک ملک کے لیے تو پسندیدہ جب کہ دوسرے ملک کے لیے تو سخت ناپسند ہوتے ہیں۔
مختلف ممالک کے قومی لباس
ق کچھ ملکوں کے مردوں کے قومی لباس کو دیکھ کر ہمیں اپنے قومی لباس سے نہ صرف پیار ہو گیا بلکہ بار بار یہ خیال آیا کہ اللہ کا شکر ہے کہ انہوں نے ہمیں ان ملکوں میں پیدا نہ کیا۔
ہانگ کانگ
ہانگ کانگ کا شمار دنیا کے کچھ ایسے ممالک میں ہوتا ہے جہاں کے مردوں کے جسم پر بال کم ہوتے ہیں اور ایسا ان کی غذائی عادات کے سبب اور طرز زندگی کے باعث ہوتا ہے- قدیم دور سے بادشاہت کے سبب ان ممالک کے لباس میں بھی کچھ ایسی ہی چیزيں شامل ہیں۔
بھارت
ہمارا پڑوسی ملک بھارت اگرچہ بہت سارے حوالوں سے طرز معاشرت کے حوالے سے ہمارے ملک سے ملتا جلتا ہے- مگر اس کے باوجود قائد اعظم محمد علی جناح کے مطابق وہ ہم سے کئی حوالوں سے کافی مختلف ہیں جیسے کہ ان کے مردوں کا قومی لباس ہے۔
انڈونیشیا
انڈونیشیا کا قومی لباس دیکھ کر آپ کے ذہن میں پہلا خیال کیا آتا ہے۔
کوریا
اتنا نرم و نازک لباس اگر مرد پہنتے ہیں تو عورتوں کے لباس کی نرمی کیا ہو گی؟
کمبوڈیا
افریقن ممالک کے مردوں کے لباس اتنے رنگین ہوتے ہیں تو سوچ لیں کہ خواتین کے لباسوں کے رنگوں اور چمک دمک کا کیا عالم ہو گا۔
ملیشیا
ملیشیا کا شمار بھی ایشیا کے ان ممالک میں ہوتا ہے جہاں کی ثقافت کے رنگ کافی مختلف ہیں
پاکستان کا قومی لباس
پاکستان کا قومی لباس نہ صرف مذہب کے مطابق ستر پوشی کرتا ہے بلکہ اس کی سلائی اور انداز پروقار تاثر بھی دیتا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

