فائیو اسٹار ہوٹل کے ویٹر کی کہانی، جو ہوٹل کا CEO بن گیا

بطور ویٹرکیریئر کا آغاز کرنے والا بڑا آدمی بن گیا۔ 30 سال سے ہوٹل انڈسٹری سے جڑے ارشاد انجم نے ملک ہر بڑے ہوٹل میں کام کیا۔
جنرل مینیجر کی پوسٹ پر فائز ارشاد انجم ہوٹل انڈسٹری میں واحد پاکستانی مینیجر ہیں، البتہ ہر ہوٹل میں دوسرے ممالک کے لوگ تعینات ہیں۔
بول بز کے اینکر ارسلان اعظم سے گفتگو کے دوران ارشاد انجم کا کہنا تھا کہ یہ سب ان کے والدین کی دعاؤں کا نتیجہ ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement