رولر کوسٹر کی سواری کرتے بچے نے نئی تاریخ رقم کر دی، ویڈیو وائرل

رولر کوسٹر کی سواری کرتے بچے کی دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔
حال ہی میں ایک بہادر بچے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بچہ رولر کوسٹر میں جھولا لے رہا ہے اور بہت پرسکون ہے۔
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بچہ بغیر کسی خوف کے جھولا لے رہا ہے جبکہ اسکے پیچھے بیٹھے لوگ شور مچارہے ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

