Advertisement

دوران پرواز پائلٹ آپس میں لڑ پڑے؛ تھپڑوں اور مکوں کی بارش

سوشل میڈیا پر اکثر ایسی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہیں جن کو دیکھ کر صارفین حیران ہو جاتے ہیں۔

حال ہی میں ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں فرانس کی سرکاری ایئرلائن ایئر فرانس کی پرواز میں دو پائلٹس آپس میں لڑپڑے۔

 سوئٹزر لینڈ کے اخبار لا ٹریبیون کے مطابق طیارے کو اڑانے کے بعد کاک پٹ میں موجود پائلٹ اور معاون پائلٹ کے درمیان کسی بات پر جھگڑا ہوگیا اور کچھ ہی دیر بعد دونوں باہم دست گریباں ہو گئے۔

بعدازاں ایئر فرانس نے دونوں پائلٹس کو معطل کر دیا اور اب دونوں پائلٹس اپنے مکمل طور پر نامناسب رویے پر انتظامیہ کے فیصلے کا انتظار کر رہے ہیں۔

واضح رہے کہ فرانس کی پرواز میں دونوں پائلٹس کے درمیان جھگڑا رواں برس جون میں ہوا تھا لیکن واقعے کی رپورٹ اب منظر عام پر آئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے، مداح پرانی یادوں میں کھوگئے
اسرائیلی حملے کے بعد امریکا-قطر دفاعی معاہدے کی ضرورت مزید بڑھ گئی، قطر
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
جشن آزادی معرکہ حق تقریب؛ گورنر سندھ کی عاطف اسلم کے گانے پر ڈانس ویڈیو وائرل
ڈیم نہیں، صرف دلاسے، بارشیں آئیں، پانی گیا، مستقبل پھر خالی
ٹیکنالوجیا؛ 2025 میں ہاتھ سے چلنے والے سائرن سے سیلاب الرٹ؟ عوام حیران
Advertisement
Next Article
Exit mobile version