تین سالہ بچی کا شتر مرغ سے والہانہ محبت کا اظہار، ویڈیو سب کو بھا گئی

تین سالہ بچی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
سوشل میڈیا پر بچی کی وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بچی کسی سفاری پارک میں اپنی فیملی کے ہمراہ آئی ہوئی ہے۔
یہ تو حقیقت ہے سفاری سواری سے نہ صرف بچے بلکہ بڑے بھی لطف اندوز ہوتے ہیں کیونکہ جانوروں کو بہت قریب سے دیکھنے اور چھونے کا موقع ملتا ہے۔
3-year-old Emma got up close with an ostrich at the Tennessee Safari Park in Alamo, TN 😅
Advertisement‘We are all scared of the ostriches, but not her,’ said Emma’s mom Tabatha Lynn Collins, via Storyful. ‘She kept saying she wanted to hug the big bird, and she did. We were all stunned.’ pic.twitter.com/wdnOT7nxPt
— NowThis Impact (@nowthisimpact) September 21, 2022
اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک بچی گاڑی میں موجود ہے اور اچانک ایک شترمرغ بچی کی گاڑی کے پاس آتا ہے اوربچی کے ہاتھ میں موجود چیزیں کھانا شروع کردیتا ہے۔
ویڈیو میں مزید دیکھا جا سکتا ہے کہ جیسے ہی بچی کی چیزیں شترمرغ کھانے لگتا ہے بچی کو اس پرشدید پیار آنے لگتا ہے اور وہ بنا کسی ڈر اور خوف کے اس شترمرغ کو محبت سے گلے لگا لیتی ہے۔
واضح رہے اس ویڈیو کو سوشل میڈیا پیچ پر شئیر کیا گیا جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

