ننھی بچی نے سوشل میڈیا صارفئن کو حیران کر دیا، ویڈیو وائرل

ایک ننھی بچی کی کراٹے کے ماہر کو پٹخنے کی ویڈیو خوب وائرل ہو رہی ہے۔
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک بچی کراٹے ماسٹر کے پاس تربیت کے لیے آئی ہے اور اس دوران بچی اور ٹرینر کے درمیان ایک انتہائی دلچسپ مقابلہ بھی ہوتا ہے۔
سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بچی اپنے ٹرینر کو داؤ لگا رہی ہے۔
تاہم ویڈیو کے اختتام میں ٹرینر زمین پر ہاتھ مار کر ہار بھی مان رہا ہے۔
Advertisement
وائرل ویڈیو کو اب تک 1.4 ملین سے زیادہ افراد دیکھ چکے ہیں۔
جبکہ سوشل میڈیا صارفین اس ویڈیو کو بچی کی معصومیت سے بھی جوڑ رہے ہیں اور ٹرینر کو بھی خوب سراہ رہے ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

