بچی کی پہلی بار آئس کریم چکھنے کی دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

سوشل میڈیا پرایک چھوٹی بچی کی آئس کریم کھانے کی دلچسپ ویڈیو وائرل ہوگئی۔
Advertisement
وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بچی کی والدہ اسے آئس کریم کھلانے کی کوشش کر رہی ہیں جسے وہ نہیں کھا رہی لیکن جیسے ہی وہ آئس کریم کھاتی ہے وہ دوبارہ آئس کریم مانگنے لگتی ہے۔
سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اس ویڈیو کو بہت پسند کیا جا رہا ہے۔
واضح رہے کہ اس ویڈیو کو 15 لاکھ لائیک بھی مل چکے ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement